14 اگست، 2015، 12:41 AM

آیت اللہ عبدالعلی قرہی کا انتقال ہوگیا

آیت اللہ عبدالعلی قرہی کا انتقال ہوگیا

حوزہ علمیہ قم کے ممتاز استاد اور حضرت امام خمینی (رہ) کے شاگرد آیت اللہ عبدالعلی قرہی کا پیری اور بیماری کی وجہ سے انتقال ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ قم کے ممتاز استاد اور حضرت امام خمینی (رہ) کے شاگرد آیت اللہ عبدالعلی قرہی کا پیری اور بیماری کی وجہ سے انتقال ہوگیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق آج سہ پہر کو ساڑھے پانچ بجے مسجد امام حسن عسکری(ع)  سے حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کی طرف ان کی تشییع جنازہ ہوگي اورحرم مطہر میں  نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد انھیں شیخان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

News ID 1857361

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha